Results 1 to 2 of 2

Thread: میراکی نئی فلم ’’باجی ‘‘عیدالفطر پر ریلیز کرنے کی کوشش

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass میراکی نئی فلم ’’باجی ‘‘عیدالفطر پر ریلیز کرنے کی کوشش

    میراکی نئی فلم ’’باجی ‘‘عیدالفطر پر ریلیز کرنے کی کوشش
    1427769 55539218 - میراکی نئی فلم ’’باجی ‘‘عیدالفطر پر ریلیز کرنے کی کوشش

    فلمدی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش ملتوی ہونے پر فلمباجی’’کا چانس بن گیا

    لاہور(کلچرل رپورٹر)فلمسٹار میرا کی نئی اردو فلم باجی کو عیدالفطر پر ریلیز کرنے کی کوشش شروع ہو گئی۔بتایاگیاہے کہ فلمدی لیجنڈ آف مولا جٹ کی عیدالفطر پرنمائش ملتوی ہونے کے بعد فلمباجی’ ’کی نمائش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔عید پر باجی کے علاوہ مزید دو فلمیںچھلاوا ‘‘اور’’رانگ نمبر ٹونمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ہدایتکارثاقب ملک بھی عید کی فلمی دوڑ میں شامل ہونے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں اور اس سلسلے میں مشاورت کررہے ہیں ۔یاد رہے کہ ثاقب ملک نے فلمباجی28 جون کو ریلیزکرنیکا اعلان کیاتھا۔
    2gvsho3 - میراکی نئی فلم ’’باجی ‘‘عیدالفطر پر ریلیز کرنے کی کوشش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میراکی نئی فلم ’’باجی ‘‘عیدالفطر پر ریلیز کرنے کی کوشش

    2gvsho3 - میراکی نئی فلم ’’باجی ‘‘عیدالفطر پر ریلیز کرنے کی کوشش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •